طوفان ’نسرگ‘ کی مہاراشٹرمیں دستک،کئی علاقو ں میں بارش اورتیزہوائیں، ویڈیو دیکھئے

nisarga
photo tweeted by @ANI

نئی دہلی:سمندری طوفان ’نسرگ‘ مہاراشٹرمیں دستک دے دی ہے۔سمندری طوفان بدھ دوپہرکومہاراشٹرکے ساحلو ں سے ٹکرایا۔اس دوران کئی جگہوں پربارش اورتیزہوائیں چلنے کی خبریں آرہی ہیں۔

موقع پراین ڈی آرایف کی ٹیم موجود ہیں اورلوگوں راحتی کیمپ میں شفٹ کیاگیاہے۔سمندری طوفان نسرگ کی وجہ سے مہاراشٹرکے رائے گڑھ ضلع کے علی باغ میں تیزبارش ہورہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق، نسرگ طوفان آج دوپہرایک ممبئی کے رائے گڑھ ضلع سے ٹکرایا۔اس کے بعد علاقے کے کئی گھروں کے چھتوں کونقصان پہنچااوربجلی کے کمبھے اکھڑنے کی خبرہے۔رتناگری میں تیزبارش کے ساتھ ہوائیں چل رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *