راجستھان میں کوروناکے 57نئے معاملے

covid19
علامتی تصویر

لاک ڈاؤن کے باوجود ریاست راجستھان میں بھی کوروناکے معاملے بڑھتے جارہے ہیں۔وزارت صحت راجستھان کے مطابق، راجستھان میں ہفتہ صبح نوبجے تک کوروناکے 57نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس کے ساتھ ریاست میں مریضو ں کی تعداد بڑھ کر3ہزار636ہوگئی ہے۔بتادیں کہ راجستھان میں کورونا کی زدمیں آکراب تک 103لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

 

پڑھیں: ملک میں تھم نہیں رہاہے کوروناکاقہر،جانیں!کس ریاست میں کتنی اموات ہوئیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.