کوروناکاقہر:ملک بھرمیں 24گھنٹے میں ہوئی49لوگوں کی موت،ملک میں کل824ہلاکتیں

coronavirus19
علامتی تصویر

ہندوستان میں کوروناوائرس تیزی سے پیرپھیلارہاہے۔ملک میں کوروناوائرس سے مرنے والی تعداد 824ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق، ہندوستان میں کوروناوائرس سے اب تک 824لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔جبکہ کورونامریضوں کی تعداد26ہزار496ہوگئی ہے۔وہیں پچھلے 24گھنٹے میں کوروناکے 1ہزار990نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور49لوگوں کی موت ہوئی ہے۔حالانکہ اس بیماری سے اب تک 5ہزار804مریض ٹھیک ہوئے ہیں۔گزشتہ 24گھنٹے میں 741لوگ ٹھیک ہوئے ہیں۔

 

دہلی سرکارپربھڑکے گوتم گمبھیر،پوچھے کئی سوال،پڑھئے ٹویٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *