نئی دہلی:سینٹرل ریزروپولس فورس(سی آرپی ایف) کے ایک اسٹاف کے کوروناپازیٹیوپانے کے بعد سی آرپی ایف ہیڈکوارٹرنئی دہلی کو سیل کردیاگیاہے۔ہیڈکوارٹرکی پوری عمارت کوسینٹائز کیاجائے گا۔اگلے حکم تک کسی بھی شخص کوعمارت کے اندرجانے کی اجازت نہیں ہے۔
After a staff of one of the top officers of CRPF tested COVID-19 positive, CRPF Headquarters in Delhi will be sealed for sanitisation till further orders. No one will be allowed to enter the building: Central Reserve Police Force pic.twitter.com/dCWWGe9GUF
— ANI (@ANI) May 3, 2020
میڈیارپورٹس کے مطابق، سی آرپی ایف کی عمارت میں کام کرنے والے ایک ڈرائیورکے کوروناپازیٹو(مثبت) نکلنے کے بعد ہیڈکوارٹر کوسیل کیاگیاہے۔