مہاراشٹرمیں کورونا1089نئے معاملے، جانیں مریضوں کی کل تعداد

delhi
علامتی تصویر

نئی دہلی:مہاراشٹر میں کوروناوائرس تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاہے ۔ مہاراشٹر میں کوروناوائرس کے معاملے اضافہ دیکھنے کومل رہاہے ۔ مہاراشٹرمیں کوروناوائرس کے 1ہزار89نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔ ےہاں پرمریضو ں کی تعداد19ہزار63ہوگئی ہے ۔ پچھلے 24گھنٹے میں 37لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ مہاراشٹر میں اب تک 731لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔ وہےں ممبئی میں کوروناکے 12ہزار142معاملے ہوگئے ہےں اور462لوگوں کی جان جاچکی ہے ۔ پچھلے 24گھنٹے میں 748نئے معاملے آئے ہیں اور25لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔

کوروناوائرس:پازیٹوکیس ملنے پرگوہاٹی میڈیکل کالج بند

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *