ملک میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد31ہزارسے تجاوز

corona-virus

نئی دہلی:ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باوجود کوروناوائرس کاقہرجاری ہے۔ کووڈ-19ہندوستان میں تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاہے۔ملک کوروناوائرس مریضوں کی تعداد بڑھ 31ہزارسے اوپرپہنچ گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق، کووڈ-19مریضوں کی تعدادبڑھ کر31ہزار332ہوگئی ہے۔وہیں پچھلے 24گھنٹے میں کوروناکے 1ہزار897نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور73لوگوں کی موت ہوئی ہے۔بتادیں کہ کوروناوائرس سے اب تک ملک میں 1ہزار7لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔وزارت صحت نے بتایاکہ ملک میں اس بیماری سے اب تک 7ہزار696مریض ٹھیک ہوچکے ہیں-

 

پڑھیں: جامعہ آر سی اے میں سول سروسز پِری اور مین2021 امتحانات کی مفت کوچنگ کےلئے درخواستیں مطلوب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *