ملک میں کورونامتاثرین کی تعداد96ہزارسے متجاوز

covid
علامتی تصو

نئی دہلی:کوروناوائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر ملک میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا آج پہلا دن ہے۔ہندوستان میں کورونامریضوں کی کل تعداد 96ہزار کے پار پہنچ گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق، ملک میں کوروناوائرس سے اب تک 3029 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ کورونامریضوں کی تعداد 96ہزار169 ہو گئی ہے۔وہیں، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 5ہزار242 نئے مریض ملے ہیں اور 157 لوگوں کی جان گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق، ملک میں اب تک36ہزار824 مریض کوروناوائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

 

لاک ڈاؤن 4:اگلے ہفتے عید،مسجد وعیدگاہ میں جانے کی اجازت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *