دہلی میں کورونامتاثرین کی تعداد 12ہزارسے متجاوز

فائل فوٹو

نئی دہلی:قومی راجدھانی دہلی میں ہرروزکوروناوائرس کے معاملے اضافہ دیکھنے کومل رہاہے۔دہلی میں کورونامتاثرین کی تعداد 12ہزارسے متجاوز ہوگئی ہے۔دارالحکومت میں کورونا وائرس کے اب تک 12ہزار319 معاملے سامنے آ چکے ہیں۔دہلی میں اب تک كووڈ -19 وبا سے جہاں 208 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، وہیں 5897 لوگ مکمل طور پر صحت مند ہو چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *