ہندوستان میں کورونامریضوں کی تعداد52ہزارکے پار

corona

نئی دہلی: جان لیوا وائرس’کورونا‘ہندوستان میں پیرپھیلاتاجارہاہے۔ ملک میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے باوجود کورونامتاثرین کی تعداد 52 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 52ہزار952 ہو گئی ہے۔گزشتہ تین دن میں ہی کورونا کے 10 ہزار معاملے درج کئے گئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورناوائرس کے 3ہزار561 معاملے درج کئے گئے ہیں، جبکہ 89 کی موت ہوئی۔ملک میں اب تک کل 15ہزار267 لوگ اس بیماری ٹھیک بھی ہو چکے ہیں۔

 

آندھراپردیش: کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس لیک،7ہلاک،تقریباً200زیرعلاج

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *