مہاراشٹر میں کوروناوائرس کے 15ہزارسے زیادہ معاملے

ملک میں سے زیادہ کوروناوائرس سے متاثرریاست مہاراشٹرہے۔مہاراشٹرمیں کوروناکاقہرشباب پرہے۔ریاست میں کوروناکے معاملے بڑھتے ہی جارہے ہیں۔کوروناوائرس سے سب سے زیادہ متاثر مہاراشٹر میں کورونامتاثرہ مریضوں کی تعداد 15ہزار525 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں مہاراشٹر میں کورونا کے 841 نئے کیس سامنے آئے اور اس دوران 34 لوگوں کی موت ہو گئی۔وہیں، ممبئی ملک کا واحد ایسا شہر ہے جہاں تقریباً 10 ہزار کوروناوائرس کے معاملے ہیں۔ممبئی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوروناوائرس کے 635 نئے کیس سامنے آئے اور اس دوران 26 لوگوں کی موت ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *