ہریانہ میں اب تک کوروناوائرس کے 421معاملے

covid19

ملک میں کوروناوائرس کاقہرجاری ہے۔دارالحکومت دہلی سے متصل ریاست ہریانہ میں بھی کوروناوائرس معاملے آہستہ آہستہ بڑھتے جارہے ہیں۔ہریانہ کے محکمہ صحت کے مطابق، ریاست ہریانہ میں اب تک کوروناوائرس کے 421معاملے سامنے آچکے ہیں، جس میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔جبکہ 242لوگ اس بیماری کوہرانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *