گزشتہ 24 گھنٹے میں دہلی میں کورونا کے 349 نئے معاملے

corona-in-india

نئی دہلی:قومی راجدھانی دہلی میں کوروناکے معاملے کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہاہے۔کورووناوائرس راجدھانی میں تیزی سے پھیلتاجارہاہے۔گزشتہ 24 گھنٹے میں دہلی میں کورونا کے 349 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔کل مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4ہزار898 تک جا پہنچی ہے۔64 لوگ کورونا سے زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.