نئی دہلی:کوروناوائرس دہلی میں بڑھتاجارہاہے۔دہلی میں اب کورونامریضوں کے اعداد و شمار پانچ ہزار سے تجاوز کر چکا ہے۔دہلی حکومت کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق،دہلی میں اب کوروناوائرس کے 5104 کیس ہیں اور اب تک 64 لوگوں کی اس سے موت ہو چکی ہے۔ وزیرصحت ستندرجین نے بتایا کہ گل یعنی منگل کودہلی میں 206نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کسی کی جان نہیں گئی ہے۔وزیرصحت نے بتایاکہ دہلی میں کل 1ہزار468مریض ٹھیک ہوچکے ہیں، جبکہ 17مریض وینٹی لیٹرپرہیں۔
The total number of positive cases in Delhi stands at 5104, of which 206 cases were reported yesterday. Total 1468 patients have recovered, while 17 are on ventilator. The doubling rate of #COVID19 in Delhi is 11 days now: Delhi Health Minister Satyendra Jain pic.twitter.com/AhDBFl4x8o
— ANI (@ANI) May 6, 2020