نئی دہلی:دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح کافی خراب ہوگئی ہے۔ہواکی خراب حالت کی وجہ سے لوگ آنکھوں میں جلن اورسانس لینے میں تکلیف کی شکایت بھی کررہے ہیں۔اتوارکی صبح دس بجے اے کیوآئی(ایئرکوالٹی انڈیکس)اس سیزن میں پہلی 625تک پہنچ گیا۔اس بیچ دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے دہلی والوں کوپیغام دیاہے۔شمالی ہندوستان میں آلودگی اورکل سے شروع ہورہے آڈ-ایون فارمولے کولیکر سی ایم کیجریوال نے اپنے ٹوئٹرہینڈل سے ویڈیوکے ذریعے پیغام دیاہے۔آپ ویڈیومیں کیجریوال کا پیغام سن سکتے ہیں۔
उत्तर भारत के प्रदूषण और कल से शुरू हो रहे ऑड ईवन पर दिल्लीवासियों को मेरा संदेश। pic.twitter.com/GWU6fu6DhK
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) November 3, 2019