جامعہ میں فائرنگ اورشاہین باغ میں پھینکاپٹرول بم، پولس جانچ میں مصروف

jamia-shaheen-bagh

نئی دہلی:دہلی کے شاہین باغ اورجامعہ ملیہ اسلامیہ میں اتوارکی صبح کسی نامعلوم شخص نے حملہ کردیا۔نامعلوم شخص نے جامعہ کے گیٹ نمبر6پرگولی چلائی، جبکہ شاہین باغ میں پٹرول بم پھینک کرفرارہوگیا۔دونوں جگہوں پرسی اے اے، این آرسی اوراین پی آرکے خلاف مظاہرہ چل رہاتھا۔حلانکہ دونوں جگہوں پرکوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔دونوں معاملوں کی جانکاری کے بعد موقع پرپہنچی پولس اورجانچ کے بعد کیس درج کرکے جانچ شروع کردی۔فی الحال پولس سی سی ٹی وی کی مددسے مجرموں کی شناخت کی کوشش کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *