پٹنہ: بہاربورڈ میٹرک رزلٹ آج جاری ہونے والا ہے۔بہاربورڈ 10ویں کے نتائج کا اعلان آج دوپہر ساڑھے تین بجے کردیاجائے گا۔نتائج onlniebseb.in اورbiharboardonline.bihar.gov.in پر چیک کرسکیں گے۔وزیرتعلیم وجے کمارچودھری بہاربورڈ میٹرک رزلٹ2021کا اعلان کریں گے۔