بہاربورڈ10ویں کا رزلٹ جاری، اس لنک پر دیکھیں نتائج April 5, 2021 - by admin بہاربورڈکے 10ویں (میٹرک)کے نتائج کاآج ریلیز کردیاگیاہے۔ طلباوطالبات اپنارزلٹ آفشیل ویب سائٹ :http://results.biharboardonline.com/، biharboardonline.bihar.gov.in اور onlinebseb.inپردیکھ سکتے ہیں۔