ایودھیا معاملے پرفیصلہ پڑھ رہے ہیں چیف جسٹس:شیعہ وقف بورڈ کی عرضی خارج

SC

نئی دہلی:ایودھیاتنازعہ پر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گگوئی نے فیصلہ پڑھنا شروع کردیاہے۔سب سے پہلے چیف جسٹس نے شیعہ وقف بورڈ کی عرضی خارج کردی ہے۔اس کے بعدنرموہی اکھاڑے کا بھی دعوی ٰ خارج کردیاگیاہے۔چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی پانچ ججوں کی بینچ یہ فیصلہ سنارہی ہے۔کورٹ نے اے ایس آئی کی رپورٹ کی بنیادپریہ بھی کہاہے کہ مسجد خالی زمین پرنہیں بنائی گئی تھی۔ساتھ ہی کورٹ نے اے ایس آئی رپورٹ کی بنیادپراپنے فیصلے میں کہاکہ مندرتوڑکرمسجدبنانے کی بھی پختہ جانکاری نہیں ہے۔

 

پڑھیں: ایودھیا تنازعہ پر کچھ دیر میں آئے گا تاریخی فیصلہ،ملک بھرمیں الرٹ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *