ایودھیامعاملے پرسپریم کورٹ کا فیصلہ آئے گا کل

babri-masjid-AT

نئی دہلی:ایودھیامعاملے کولیکر بڑی جانکاری سامنے آرہی ہے۔سپریم کورٹ میں پانچ ججوں کی بینچ ہفتہ صبح ساڑھے دس بجے فیصلہ سنائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق،کل یعنی ہفتہ کوایودھیا تنازعہ پرفیصلہ آئے گا۔بتایاجارہاہے کہ کل صبح10:30بجے سپریم کورٹ اس پر فیصلہ سنائے گا۔چیف جسٹس رنجن گگوئی کی صدارت والی بینچ اس پرفیصلہ سنائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *