آسام کے گوہاٹی میں لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔گوہاٹی میں آج اتواردیرشت تقریباً 11بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔اس کے علاہ گوہاٹی کے دیگرحصوں میں زمین ہلی۔یہ جانکاری نیوزایجنسی اے این آئی ٹوئٹرہنڈل سے دی ہے۔ٹویٹ کے مطابق،آج دیرشب گوہاٹی میں لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔
Assam: Earthquake tremors felt in Guwahati & other parts of the state. pic.twitter.com/0TtAHSGJcc
— ANI (@ANI) April 5, 2020
بتادیں کہ ابھی زلزلے کے شدت کا پتہ نہیں چل سکاہے۔حالانکہ ابھی تک زلزلے کے ان جھٹکوں سے گوہاٹی میں کہیں بھی کسی طرح کے نقصان کی خبرنہیں آئی ہے۔