کوروناوائرس:وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کی خاص اپیل،دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی:ملک میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہاہے۔کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔ملک میں لاک ڈاؤن ہے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب مزدور پورے ملک میں پھنسے ہوئے اورپریشان حا ل ہیں۔اس ضمن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے ایک ویڈیوجاری کرکے اپیل کی ہے۔انہو ں نے اپنے پیغام بتایاکہ کوروناکوپھیلنے سے روکنے کیلئے لاک ڈاؤن بیحد ضروری ہے۔اس مشکل گھڑی میں ہمارے شہرکے غریبوں کوہماری مدد کی سخت ضرورت ہے۔آپ بھی دیکھئے ویڈیو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *