نئی دہلی:دہلی-این سی آرمیں ایک بارپھرسے فضائی آلودگی خطرناک سطح کوپہنچ رہی ہے۔وہیں دہلی سرکارآڈ-ایون اسکیم بڑھانے پرغورکررہی ہے۔فضائی آلودگی پراروندکیجریوال نے اپوزیشن سے اپیل بھی کی ہے۔کیجریوال نے ٹویٹ کرکے کہاکہ”میری اپوزیشن سے اپیل ہے کہ آڈ-ایون کی مخالفت نہ کریں۔آلودگی کافی بڑھ گئی ہے۔پوری دہلی آڈ-ایون مانگ رہی ہے۔اپوزیشن کو عوام کا ساتھ دیناچاہئے“۔بہرکیف قومی راجدھانی دہلی میں پھرسے آلودگی بڑھ گئی ہے۔آلودگی کم کرنے کیلئے دہلی سرکارآڈ-ایون اسکیم کی توسیع کرنے پرغورکررہی ہے۔
मेरी विपक्ष से अपील है कि odd even का विरोध ना करे। प्रदूषण काफ़ी बढ़ गया है। पूरी दिल्ली odd even माँग रही है। विपक्ष को जनता का साथ देना चाहिए
— Arvind Kejriwal (@ArvindKejriwal) November 13, 2019