سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاندنظرآگیا،24اپریل کوپہلاروزہ

saudi-ramzan
فائل فوٹو

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاندنظرآگیاہے۔لہذا 24اپریل 2020بروزجمعہ کوسعودی عرب میں پہلا روزہ ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق، سعودی عرب سمیت بیشترخلیجی ممالک میں آج رمضان المبارک کا چاندنظرآگیاہے۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاہے کہ مملکت میں جمعرات کورمضان المبارک کا چاندنظرآگیا۔چاندنظرآنے کی شہادتوں کا بغورجائزہ لیاگیا اوران کی تصدیق کی گئی۔اسلئے مملکت میں رمضان المبارک کا آغازجمعہ سے ہوگا۔بہرکیف آج سعودی عرب میں رمضان کا چاندنظرآگیاہے اور24اپریل کوپہلاروزہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *