شاہدآفریدی نے تقسیم کئے غریبوں میں خوردنی اشیاء، دیکھیں ویڈیو

shahid-afridi

کوروناوائرس نے پوری دنیا کواپنی زدمیں لے لیاہے۔دنیاکے اکثربیشترممالک کوروناسے متاثر ہے۔کوروناوائرس کی وجہ سے دنیاکے کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذہے۔پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن نافذہے۔لاک ڈاؤن کے دوران پاکستانی کرکیٹرشاہدآفریدی غریبوں میں خوردنی اشیاء تقسیم کررہے ہیں۔شاہدآفریدی کا ایک ویڈویوسوشل میڈیا پروائرل ہورہاہے، جس میں وہ راشن تقسم کرتے نظرآرہے ہیں۔شاہدآفریدی کا یہ وائرل ویڈیو شاہدآفریدی آفشیل پیج یعنی فیس بک پرشیئرکیاگیاہے۔شاہدآفریدی خوردنی اشیاء کے علاوہ غریبوں میں ماسک بھی تقسیم کررہے ہیں۔

Lala on his way back to Karachi

Posted by Shahid Afridi Official on Tuesday, 5 May 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *