ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے ترک کھلاڑیوں کو صدر کی دلی مبارکباد

انقرہ (آئی این ایس انڈیا) صدر رجب طیب ایردوان نے 2020 ٹوکیو اولمپکس میں 13 میڈلز کے ساتھ وطن لوٹنے والے ترک ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔جناب ایردوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ٹوکیو سے ریکارڈ تعداد میں میڈلز ل کے ساتھ واپس آنے والے تمام تر قومی کھلاڑیوں کو میں دل و جان سے مبارکباد پیش کرتاہوں، چاہے ان میں سے کسی نے میڈل جیتا ہے یا نہیں ہمارے تمام تر کھلاڑیو ں نے وہاں پر بھر پور طریقے سے ترکی کی نمائندگی کی ہے، جو کہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.