امریکی ریاست الاسکا میں زلزلہ کےجھٹکے

earthquake-in-alaska

الاسکا:امریکی ریاست الاسکا میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ امریکہ کے الاسکا میں اتوار کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلہ کی شدت 6.3 تھی۔زلزلے سے جان ومال کے نقصان کی کوئی خبرنہیں ہے۔

 

پڑھیں: مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور سینئر بی جے پی لیڈر کیلاش جوشی نہیں رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.