امریکہ میں کوروناکاقہر،مریضوں کی تعداد7لاکھ سے تجاوز

covid-19-in-us

دنیابھرمیں خطرناک وائرس ’کورونا‘ کاقہرجاری ہے۔کوروناوائرس کی وجہ سے دنیا بھرمیں تباہی مچی ہوئی ہے۔تیزی پیرپھیلارہاکوروناوائرس کی وجہ سے کئی ممالک لاک ڈاؤن کا سامنا کررہے ہیں۔کوروناوائرس سے سب سے زیادہ امریکہ متاثرہواہے۔امریکہ میں کورونامریضوں کی تعداد 7لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق، امریکہ میں کووڈ19کے جمعہ کی رات تک7لاکھ 282سامنے آئے اور36ہزار773لوگوں کی موت ہوگئی۔کورونانے پوری دنیا کواپنی زدمیں لے لیاہے، لیکن وائرس کا سب سے زیادہ قہرامریکہ میں دیکھا گیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *