
افغانستان کی راجدھانی کابل میں بم دھماکہ کی خبرآئی ہے۔متعددمیڈیارپورٹس کے مطابق،افغانستان کی راجدھانی کابل میں پیرکوچاردھماکے ہوئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق، ایک کے بعدایک چاردھمائے ہوئے ہیں۔بتایاجارہاہے کہ چاروں دھماکے سڑک کنارے نصب بارودی موادکے ذریعے کئے گئے۔کابل پولس کے مطابق، دھماکوں میں چارافراد زخمی ہوئے ہیں۔