کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ہرخاص وعام اپنے گھروں میں قیدہیں۔بالی ووڈ ستارے بھی لاک ڈاؤن پرعمل کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں میں بندہیں۔ادھر،لاک ڈاؤن کے بیچ بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلاکا نیا گانا’کنگناولایتی‘ ریلیز ہوگیاہے۔اس گانے نے جاری ہوتے ہی یوٹوب پردھمال مچادیاہے۔
اس ویڈیوگانے میں اروشی روتیلا کا زبردست انداز دیکھنے کومل رہاہے۔بتادیں کہ اروشی کا یہ جمعہ کوشام میں ریلیزہوا تھا۔اروشی نے ’کنگناولایتی‘ گانے کوانسٹگرام پرشیئرکرکے جانکاری دی ہے۔
بہرکیف اروشی کا یہ گانا ریلیزہوگیاہے۔یہ گاناسوشل میڈیا، یوٹوب پردھمال مچادیاہے۔فینس کمنٹس کرکے اروشی کے اس گانے اورڈانس کی تعریف کررہے ہیں۔یہ گانا دومنٹ 49سیکنڈکاہے اورانٹرنیٹ پردھمال مچارہاہے۔