کوروناوائرس کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن ہے۔لاک ڈاؤن کے باوجود کوروناوائرس کے معاملے بڑھتے جارہے ہیں۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے بالی ووڈ ستارے بھی گھروں میں بندہیں۔ڈاک ڈاؤن پرعمل کرتے ہوئے بالی ووڈ ستارے گھرپرہی ہیں اورسوشل میڈیاپراپنا وقت گزاررہے ہیں۔
اس بیچ اداکارہ اروشی روتیلا نے اپنی بکنی والی ویڈیوشیئرکی ہے،جوشیئرمیڈیاپرتہلکہ مچارہاہے۔
ویڈیو میں اروشی کلرفل بکنی پہنے ہوئے سوئمنگ پل میں مستی کرتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ان کے ویڈیوکوکافی پسند کیا جارہاہے۔
بتادیں کہ اس سے پہلے اروشی روتیلا نے اپنی بکنی فوٹو سے سوشل میڈیا پرتہلکہ مچاچکی ہے۔