کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گھروں میں بندہیں۔اس دوران بالی ووڈ ستارے سوشل میڈیاپرپرانی تصویر اورویڈیوشیئرکرتے رہتے ہیں۔ابھی حال میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے سوشل میڈیاپرتصویرشیئرکی ہے۔
اروشی روتیلا نے حال ہی میں اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرایک فوٹوشیئر کیا۔
بتادیں کہ اروشی ہمیشہ سوشل میڈیاپراپنی تصویرشیئرکرتی رہتی ہیں۔ اروشی کے شائقین بھی ان کی تصاویر کو پسند کر رہے ہیں۔