اروشی روتیلاکا زبردست ڈانس ریہرسل ویڈیوانٹرنیٹ پروائرل، دیکھئے ویڈیو

Urvashi-Rautela

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کا ایک ڈانس ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی وائرل رہاہے۔دراصل، اس ویڈیومیں ادکارہ ڈانس پرفارمنس کی ریہرسل کررہی ہے۔اروشی روتیلانے ویڈیواپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیاہے۔ویڈیومیں اداکارہ بلیک کلرکے کپڑے میں نظرآرہی ہیں اورڈانس ریہرسل میں خوب پسینہ بہارہی ہیں۔

اروشی کا یہ ویڈیوسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔اس ویڈیوکوان کے فینس کافی پسندکررہے ہیں۔

بتادیں کہ اداکارہ اروشی روتیلاسوشل میڈیاپربہت فعال رہتی ہیں۔وہ اپنی بولڈ تصویراورویڈیوزشیئرکرتی رہتی ہیں۔

ابھی حال میں وہ اپنا ریہرسل کا ویڈیوشیئرکرکے سوشل میڈیاپردتہلکہ مچادیاہے اورویڈیوتیزی سے وائرل ہورہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *