تکیہ پہن کراداکارہ نے کرایافوٹوشوٹ،دیکھیں تصاویر

tamanna

لاک ڈاؤن اورکوروناوائرس کی وجہ سے فلمی دنیاسے منسلک لوگ اس وقت اپنے گھروں میں بندہیں۔اس دوران فلمی دنیاکے لوگ اپنی تصویر اورویڈیوزوغیرہ پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔اسی بیچ اداکارہ تمنابھاٹیانے اپنی ایک تصویرشیئرکی ہے، جوسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔

دراصل،اداکارہ نے ایک فوٹوشوٹ کرایاہے۔فوٹوکی خاص بات یہ ہے کہ یہ فوٹوتکیہ پہن کرشوٹ کیاگیاہے۔دراصل،اداکارہ تمنانے تکیہ کوآؤٹ فن بناکرپہنچاہے۔سفیدتکیہ کے ساتھ تمنا نے بیلٹ سے اس کا بیلنس بنارکھاہے۔

اداکارہ تمنانے اس تصویرکوشیئرکرتے ہوئے لکھا(
Verified
I’m off to club bed featuring DJ pillow and MC blanket!)”میں کلب بیڈ جارہی ہوں جہاں ڈی جے پلواورایم سی بلیکینٹ پرفارم کررہے ہیں۔“

tamanna-bhatiya

اداکارہ تمنا نے اس دوران سرخ لپیسٹک لگائی ہے اوراس کے ساتھ ریڈہلس پہنی ہوئی ہے۔

 

نورافتیحی کا زبردست ڈانس ویڈیو وائرل، دیکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *