نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ سشمیتاسین ان دنوں سوشل میڈیاپرکافی فعال رہتی ہیں۔اداکارہ سشمیتاسین اپنی فٹنیس کولیکرکافی بیدارہیں۔حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیوشیئرکیاہے۔اس ویڈیو میں سشمیتاسین جم کرورزش کرتی نظرآرہی ہیں۔
Araria Times