نئی دہلی:لاک ڈاؤن کے بیچ مشہور ٹی وی اداکارہ سمونا چکرورتی ان دنوں اپنی تصاویر کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔دراصل،کامیڈین کپل شرماکی آن سکرین بیوی کے نام سے مشہور اداکارہ سمونا چکرورتی اپنی بولڈ تصویرسے ان دنوں سوشل میڈیا پر آگ لگا رہی ہیں۔ سمونا نے کچھ تصاویر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ تصویرمیں سمونا سمندر کنارے بکنی میں پوز دیتی نظر آ رہی ہیں۔
بتادیں کہ لاک ڈاؤن کے چلتے بالی ووڈ اور ٹی وی ستارے سوشل میڈیا پر کافی فعال ہو گئے ہیں۔ ان دنوں زیادہ ترچھوٹے بڑے ستارے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے فینس سے جڑے ہوئے ہیں ۔
حال ہی میں کپل شرما شو میں کپل شرما کی آن اسکرین بیوی اداکارہ سمونا چکرورتی اپنی بولڈ تصاویر کے وجہ سے سرخیوں میں آئی ہے۔
حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر بیکنی تصویر شیئر کی ہے۔سمونا کا یہ تصویر سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رہا ہے۔دراصل، سمونا سمندرکے کنارے بیکنی میں بیٹھی ہے۔وہ سمندر کی طرف دیکھ رہی ہے۔