اداکارہ شمع سکندرکی بکنی تصویریں انسٹگرام پروائرل،دیکھیں بولڈ تصاویر

Shama-Sikandar

نئی دہلی:سوشل میڈیا پر فعال رہنے والی اداکارہ شمع سکندر مسلسل اپنی تصویریں اپنے فینس کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔اداکارہ شمع سکندر ایک بار پھر اپنی تصویر کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ پہلے بھی کئی بار انہوں نے اپنی تصویر سے لوگوں کادھیان اپنی طرف متوجہ کیا ہے۔


اب شمع سکندر نے ایک بیکنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ سیاہ بیکنی پہنے نظر آ رہی ہیں۔شمع سکندرنے یہ خوبصورت تصویربھی شیئرکی ہے۔ اس میں وہ سفید ڈریس میں نظرآرہی ہیں۔

ان کی یہ تصویر اب انٹرنیٹ پر کافی پسند کی جا رہی ہے اور شمع سکندر بھی اس تصویر میں قہربرپارہی ہیں۔


تصویر میں شمع سکندربلیک بیکنی کے ساتھ شرٹ اور ہیٹ پہنے پوز دے رہی ہیں اور ہر بار کی طرح اس تصویر میں بھی ان کےلكس لوگوں کو کافی پسند آ رہے ہیں۔

 

انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا2019شروع

Leave a Reply

Your email address will not be published.