شکتی موہن اورراگھوکے درمیان رومانٹک بات چیت، دیکھئے وائرل ویڈیو

shakti-raghav

کوروناوائرس اورملک میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے ٹیلی ویژن ستارے بھی اپنے گھروں میں قیدہیں لیکن یہ ستارے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔سوشل میڈیاکے ذریعہ ستارے ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن میں کس طرح وقت گزاررہے ہیں،اپناتجربہ بھی شیئرکررہے ہیں۔ایسے میں ڈانسر شکتی موہن اورراگھو کا ایک ویڈیوسوشل میڈیاپر تیزی سے وائرل ہورہاہے۔وائرل ویڈیومیں شکتی اورراگھوخوب مزے لیکربات چیت کررہے ہیں۔مزیدکیابات چیت ہوئی ہے کہ آپ یہ ویڈیومیں دیکھ سکتے ہیں۔

Raghav and Shakti live chitchat -Watch Shakti mohan biology⏬🤸‍♀https://youtu.be/nfoSJraKTvE#instalive #raghavshati #DancePedia

Posted by DancePedia on Sunday, 26 April 2020

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *