ملک میں کوروناکاقہر جاری ہے۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجرمزدوروں کوکافی پریشانیوں کوسامنا کرنا پڑرہاہے۔اس بیچ بالی ووڈ اداکار شکتی کپور نے مزدوروں کے تئیں اپنے جذبات کا اظہارکیاہے۔
دراصل، شکتی کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک جذباتی ویڈیوشیئرکیاہے، جس میں وہ مزدوروں کی حالت دیکھ کر بات کرتے نظرآہے اوروہ کافی جذباتی ہوگئے۔وائرل ویڈیومیں مزدوروں کی پریشانیوں کے بارے میں شکتی کپورکی زبانی سن سکتے ہیں۔