لاک ڈاؤن میں سارہ علی خان نے ورک آؤٹ ویڈیوشیئرکیا

sara

لاک ڈاؤن کے دوران بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انسٹگرام اکاؤنٹ پر اپنے ورک آؤٹ کا ویڈیوشیئرکیاہے۔ اداکارہ اس ویڈیوورزش کرتی نظرآرہی ہیں۔سارہ اس دوران خوب پسینہ بہاتی نظرآرہی ہیں۔دیکھئے آپ بھی ویڈیو

 

ایک طرف قرآن، دوسری طرف گنیش،شاہ رخ خان نے شیئرکیاگھرکاویڈیو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *