بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے بالی ووڈ میں اپنا ڈیبیو کرتے ہی بہت بڑی فین فلوئنگ بنا لی ہے۔ سارہ اپنی کیوٹنیس کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔اداکارہ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر بھی کافی فعال رہتی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔اس ویڈیو میں اداکارہ پہلی بار اسٹیج پر اپنی پرفامنس کرتی نظر آ رہی ہیں۔سارہ علی خان کے اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔یہ ویڈیوآئیفا ایوارڈز2019) کا ہے۔