نئی دہلی:بالی ووڈ اداکارہ ساراعلی خان کا ایک ویڈیوانسٹگرام پروائرل ہورہاہے۔وائرل ویڈیومیں اداکارہ کا کیوٹ اندازدیکھنے مل رہاہے۔
بتادیں کہ اداکارہ ساراعلی خان فلموں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیاپر فعال رہتی اوراپنے مداحوں کا دل جیتتی رہتی ہے۔
حال ہی میں سارا علی کا ایک ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی سے خوب وائرل ہوراہے۔اس ویڈیومیں اداکارہ فینس کے بیچ میں نظرآرہی ہیں، اسی بیچ ایک فین ان سے آٹوگراف کیلئے کہتی ہیں، ساراعلی خان فین کو آٹوگراف دینے کے بعد انہیں گلا لگالیتی ہیں۔سارا علی کے اس کیوٹ اندازپرفینس خوب پسند کررہے ہیں۔
سارا علی خان کے اس ویڈیو کوویرل بھیانی نے اپنے انسٹگرام پرشیئر کیاہے۔سارہ کے اس ویڈیوکوفین خوب پسند کررہے ہیں۔