نئی دہلی:ہریانوی گلوکارہ وڈانسر سپنا چودھری کا ایک ویڈیوانٹرنیٹ پرتیزی وائرل ہورہاہے۔دراصل یہ ویڈیوبھوجپوری گانے کاہے جس میں سپنا چودھری ڈانس کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سپنا چودھری نے بھوجپوری سپراسٹارکھیساری لال یادو کے ساتھ ڈانس کیاہے۔اس بھوجپوری گھانے میں کھیساری لال یادو اورسپنا چودھری نے مل کرزبردست ڈانس کیاہے جویوٹیوب پرخوب دیکھاجارہاہے۔