ہریانوی گلوکارہ وڈانسر سپنا چوھری کی لڑکوں کونصیحت،دیکھیں وائرل ویڈیو

sapna

ہریانوی گلوکارہ وڈانسر سپناچودھری کا ایک ویڈیوتیزی سے وائرل ہورہاہے۔وائرل ویڈیومیں سپناچودھری لڑکوں کونصیحت کرتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔سپناچودھر ویڈیومیں ایک ہریانوی لفظ کے معنی سمجھاتی ہوئی نظرآرہی ہیں۔پوری ویڈیودیکھئے سپنا نے کیاکہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *