سپنا چودھری کا دھماکیدارڈانس ویڈیووائرل

sapna

نئی دہلی:ہریانوی گلوکارہ اوررقاصہ سپنا چودھری نے شاندارڈانس سے پھرسرخیوں میں آگئی ہیں۔دراصل سپنا کا نیاڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہاہے۔اس ویڈیومیں وہ مشہورہریانوی سانگ ’گولی چل جاوے گی‘ پرڈانس کررہی ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے سپناکا دھماکیدارڈانس۔سپنا کایہ ویڈیو سوشل میڈیا پرجم کروائرل ہورہاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *