نئی دہلی:انڈین ٹیلی ویزن کی مشہورریئلٹی شو ’بگ باس‘سیزن 13ان دنوں خوب سرخیاں بٹوررہاہے۔بگ باس کے گھرمیں آئے دن کسی نہ کسی وجہ سے کنٹیسٹنٹس ایک دوسرے سے جھگڑرہے ہیں۔وہیں ’بگ باس‘ کے گھرسبھی ممبران اس بات سے بیحدخوش ہیں کہ 13واں سیزن اب پانچ ہفتے اوربڑھادیاگیاہے۔اب اس کا فنالے فروری میں ہوگا۔
بگ باس نے اتوارکوویکینڈ کا وارمیں اعلان بھی کیا کہ 13واں سیزن بگ باس کا اب تک کا سب ہٹ سیزن رہاہے۔سبھی گھروالے یہ بات سن کرخوشی سے ناچنے لگے تھے۔لیکن ان کی یہ خوشی اورہنسی اس وقت کافور ہوگئی، جب انہیں پتہ چلاکہ سلمان خان آگے ایپی سوڈ کوہوسٹ نہیں کریں گے۔
GRAND FINALE on February 15
As per the buzz, Host Salman Khan, who has his dates packed for the shooting schedule of Radhe, might opt-out.
Choreographer-filmmaker Farah Khan will most likely step into his shoes for the remaining period.Retweet If you Want @BeingSalmanKhan
— #BiggBoss_Tak👁️ (@BiggBoss_Tak) November 30, 2019
سلمان خان نے گھروالوں سے مخاطب ہوتے ہوئے بتایاکہ ہوسکتاہے کہ انہیں وہ اب بگ باس میں دیکھنے کوہی نہ ملیں۔ہوسکتاہے کہ اب وہ کسی اورپروجیکٹس میں مصروف ہوجائیں گے۔یہ بات سن کروالے حیران رہ گئے اورسلمان سے درخواست کرنے لگے کہ وہی شو کوہوسٹ کریں اورکہیں نہ جائیں۔
Shatranj ke khel mein hue teekhe vaar @TheRashamiDesai aur @sidharth_shukla ke beech!
Hogi aur bhi baatein, tonight at 9 PM on #WeekendKaVaar with @BeingSalmanKhan!Anytime on @justvoot@Vivo_India #BB13 #BiggBoss13 #BiggBoss #SalmanKhan pic.twitter.com/SNOkmW71bD
— COLORS (@ColorsTV) November 30, 2019
ایک رپورٹ کے مطابق، کل کے ایپی سوڈ میں سلمان خان نے بتایاہے کہ وہ جنوری میں فلم ’رادھے‘ کی شوٹنگ میں مصروف رہیں گے جس کی وجہ سے وہ شوکوہوسٹ نہیں کرپائیں گے۔پانچ ہفتوں کے لئے شو کوآگے بڑھاگیاہے اس میں ہوسٹ کے طورپرہم کسی اورخان کودیکھیں گے۔بگ باس کے فین پیج کے مطابق خبرآرہی ہے کہ سلمان خان کی جگہ فرح خان اس رول کونبھاتے نظرآئیں گی۔