مدرس ڈے:سچن تیندولکرنے شیئرکی اپنی بچپن کی تصویر

sachin

نئی دہلی:لاک ڈاؤن کے بیچ اس سال ’مدرس ڈے‘10 مئی کو منایا جا رہا ہے۔بتادیں کہ دنیا بھر میں مدرس ڈے منفردطریقوں اور الگ الگ دن منایا جاتا ہے۔ہندوستان میں مئی کے دوسرے اتوار کو مدرس ڈے منایا جاتا ہے۔بہرکیف کوروناوائرس ا ور لاک ڈاؤن کے درمیان ملک مدرس ڈے جشن منا یاجا رہا ہے۔مدرس ڈے پرسابق کرکیٹرسچن تیندولکر نے ایک تصویرشیئر کی ہے۔ سچن نے تصویرشیئرکرکے ماں کومبارکباد دی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *