رشمی دیسائی نے تصویرشیئرکرکے سوشل میڈیا پر لگائی آگ

rashmi

لاک ڈاؤن کے دوران ٹیلی ویژن ستارے اپنی تصاویراورویڈیوزشیئرکرتے رہتے ہیں۔ایسے میں ٹی وی اداکارہ رشمی دیسائی نے تصویرشیئرکرکے فینس کے ہوش اڑادیئے ہیں۔بتادیں کہ ٹیلی ویژن (ٹی وی) اداکارہ رشم دیسائی اکثر کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

Dare to begin 🌟🖤 . . #ItsAllMagical💫 #IAmMagic🧚🏻‍♀️ #RhythmicRashami💃🏻 #RashamiDesai 💝 #BoldAndBeautiful 💋

A post shared by Rashami Desai (@imrashamidesai) on

رشمی دیسائی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اوپن اینڈ لوج شرٹ پہنے تصویر شیئر کی ہے۔ان میں ان کا گلیمرس لک دیکھا جا سکتا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے کوٹ کیا- ’بولڈ اینڈ بیوٹی‘۔ساتھ ہی کیپشن میں لکھا- ’آغاز کرنے کی ہمت کریں‘۔

حالانکہ اس سے پہلے بھی رشم اپنے بولڈ لکس میں سامنے آ چکی ہیں، لیکن اس طرح کی گلیمرس تصویر طویل مدت کے بعد انہوں نے پوسٹ کی ہے۔جہاں ایک تصویر مکمل ہے تو وہیں کلوجپ شاٹ بھی انہوں نے شیئر کیا ہے۔بہرکیف ٹی وی اداکارہ کی یہ تصویرسوشل میڈیاپرتیزی سے وائرل ہورہی ہے اورفینس کافی پسند کررہے ہیں۔بتادیں کہ رشمی دیسائی بگ باس سیزن 13میں بھی نظرآچکی ہیں۔

سمندرکی لہروں میں مستی کرتی نظرآئیں آرتی سنگھ،دیکھئے Video

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *