رنویرسنگھ بنیں گے پردے پر”شہنشاہ“

ranveer-singh

سال 1988 میں ریلیزہوئی فلم ”شہنشاہ“ کی ریمیک بنانے کی خبرآئی ہے۔ ٹِینو آنند کی ہدایت میں بنی فلم میں شہنشاہ امیتابھ بچن، میناکشی شہشادری اور امریش پوری نے اہم رول پلے کیا تھا۔خبرہے کہ ٹِینو آنند فلم شہنشاہ کی ریمیک بنانے جارہے ہیں۔اسپاٹ بوائے کی رپورٹ کے مطابق، بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ شہنشاہ کے ریمیک میں کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔ویسے تو پہلے خبرآئی تھی کہ اس بار بھی امیتابھ بچن ٹائٹل رول نبھائیں گے۔اب کہا جا رہا ہے کہ شہنشاہ میں رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا جا سکتا ہے۔

 

اداکارہ کا انکشاف،کہا-پروڈیوسرکہہ رہاتھا ’کمپرمائز‘ کرلو تین گنا پیسے دوں گا

Leave a Reply

Your email address will not be published.