’تیری میری کہانی‘ سے بالی ووڈ میں انٹری کرنے والی رانومنڈل کامیابیوں کی اونچائی پرہیں۔اب دیوالی کے موقع پر رانو منڈل کا ایک ویڈیو وائرل ہورہاہے۔اس ویڈیو میں شاہ رخ خان کی فلم ’دل والے دلہنیالے جائیں گے‘ کاسپرہٹ گانا ’تجھے دیکھاتو یہ جانا صنم‘ گاتی نظرآرہی ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے کہ رانو منڈل اسٹیج پرپرفارمنس دے رہی ہے۔