امریکی پوپ سنگر نک جونس اور بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا دونوں ہی ان دنوں اپنے کام کو لے کر مصروف چل رہے ہیں، لیکن اس دوران بھی ان کے درمیان بانڈ کسی بھی طرح سے کمزور نہیں ہوا ہے۔اکثر ہی اپنے پیار کو ظاہر کرنے والے اس کپل کے پی ڈی اے مومینٹس کی کچھ اور تصاویر سوشل میڈیا پر پھر سے سامنے آئی ہیں۔
فوٹیج میں پرینکا چوپڑا اور نک جونس ایک دوسرے کو گلے لگائے دکھائی دے رہے ہیں۔پرینکا نے پارٹی میں کتنا انجوائے کیا اس کا اندازہ ان کی ہنسی سے لگایا جا سکتا ہے۔ایک تصویر میں یہ پیارا کپل کس کرتا بھی نظر آ رہا ہے۔
Check out these lovely pictures of @priyankachopra and @nickjonas at a party. pic.twitter.com/u0qETFGK2b
— Filmfare (@filmfare) October 19, 2019